ٹوکیو۔ 13 مئی (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں جاپانی ین کے مقابلے 0.2فیصد کمی آئی۔ ٹوکیو مارننگ ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 108.78 ین رہی۔ یورو کی شرح تبادلہ 1.1370ڈالر رہی ۔ ایشیائی بین الاقوامی مارکیٹ کی فیوچر ٹریڈننگ میں سونے کے ریٹ 1266.86 ڈالر فی اونس رہی۔
ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں جاپانی ین کے مقابلے 0.2فیصد کمی

مزید خبریں