- Advertisement -
ایشیائی مارکیٹ میںخام تیل کے نرخ 45ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئے
سنگاپور ۔ 22 اپریل (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میںخام تیل کے نرخ 45ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئے۔ جمعہ کو یو ایس بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی جون کےلئے سپلائی 54 سینٹ کے اضافے کے ساتھ43.72 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی کی جون کےلئے سپلائی49 سینٹ کے اضافے کے ساتھ45.02 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔ گذشتہ جمعہ کے بعد سے امریکی لائٹ(ڈبلیو ٹی آئی) کے نرخوں میں 8فیصد اور برینٹ نارتھ سی کے نرخوں میں4.5 فیصد فی بیرل اضافہ ہوا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2081
- Advertisement -