تجارتی خبریں ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 5 نومبر 2016, 9:52 صبح 187 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٹوکیو ۔ 5 نومبر (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت ربڑ کی قیمتوںمیں1.5فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں سودے 0.2ین کی کمی کے بعد 1.72ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے۔