تجارتی خبریں ایشیائی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 27 اکتوبر 2016, 4:05 صبح 117 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہانگ کانگ ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے ۔ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے سے سونے کے نرخوں پر بھی اثرات مرتب کئے ہیں۔ دوسری طرف بھارت کی طرف سے سونے کی طلب میں اضافے نے سونے کے نرخوں کو استحکام دیا ہے ۔