- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) ایشیا اوشنا پاور لیفٹنگ چیمپئن شپ4 سے 11 دسمبر تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد راشد ملک نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلسہ میں قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے اور کھلاڑی تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رہے ہیں، قومی ٹیم نو کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جس میں 5 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی شامل ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=21576
- Advertisement -