22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی...

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹ اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ سیشن

- Advertisement -

دبئی۔24اگست (اے پی پی):ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹ اسکواڈ نے آئی سی سی اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں نے تین گھنٹے پریکٹس کی۔ ٹریننگ کے دوران مقامی کنڈیشنز کے مطابق خصوصی مشقیں کروائی گئیں جبکہ کوچز کی نگرانی میں بیٹرز اور بولرز نے نیٹ پریکٹس کی۔

پریکٹس سیشن کا آغاز کھلاڑیوں کی فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز سے کیا گیا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق کھلاڑی ایشیا کپ اور سہہ ملکی سیریز کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں