27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںایشین انفرادی اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے اسلام آباد میں ہونگے

ایشین انفرادی اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے اسلام آباد میں ہونگے

- Advertisement -

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری ایشین انفرادی اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے آج اتوار کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

چیمپئن شپ میں مردوں کے ایونٹ میں 32 کھلاڑیوں جبکہ خواتین کے ایونٹ میں 16 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ دونوں ایونٹس میں پاکستان کے علاوہ ہانگ کانگ، کویت، ملائیشیا، قطر، سری لنکا کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=286785

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں