33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںایشین جونیئر تھرو بال چیمپئن شپ 27 دسمبر سے شروع ہوگی

ایشین جونیئر تھرو بال چیمپئن شپ 27 دسمبر سے شروع ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ایشین جونیئر تھرو بال چیمپئن شپ 27 دسمبر سے ملائیشیاءمیں شروع ہوگی۔ ایشین تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 30 دسمبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ میں سات ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان، بھارت، ملائیشیائ، سری لنکا،بنگلہ دیش، تھالی لینڈاور سنگا پور شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32033

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں