ایشین سنوکر چیمپئن شپ دوحہ میں شروع ہوگئی

282
احسن اور بابر ورلڈ 6-ریڈسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

دوحہ ۔ 16 اپریل (اے پی پی) 32 ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ دوحہ میں شروع ہوگئی۔ ایونٹ میں چار کیوئسٹس پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں جن میں محمدآصف، محمد سجاد، محمد بلال اور سہیل شہزاد شامل ہیں۔