ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ

ہانگ کانگ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 0.76 فیصد جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.68 فیصد کمی پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 178.33 پوائنٹ (0.63 فیصد ) اضافے کے ساتھ 28403.75 پوائنٹ رہا۔