ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

83

ٹوکیو ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقتصادی اصلاحات سے بہتری کے امکانات پر وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 20.62 پوائنٹ (0.10 فیصد) بڑھ کر 20376.90 پوائنٹ رہا۔