ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

68

ہانگ کانگ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا اور دیگر ملکوں کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی رہی۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 612.58 پوائنٹ (2.40 فیصد) بڑھ کر 26173.98 پوائنٹ رہا۔