27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں تیزی سے کمی

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں تیزی سے کمی

- Advertisement -

ٹوکیو۔ 4 فروری (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں تیزی سے کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باعث پیداواری و تجارتی سرگرمیاں متاثر ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 8.2 ین (4.5 فیصد) کم ہوکر 173 ین (1.58 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 1105 یوان (9 فیصد ) کمی کے ساتھ 11145 یوان (1614 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 4.5 فیصد کم ہوکر 128.1 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=186969

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں