ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 30 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.9 ین بڑھ کر 194.3 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 170 یوان (26.50 ڈالر) اضافے کے ساتھ 11930 یوان فی ٹن پر …

ٹوکیو ۔ 30 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.9 ین بڑھ کر 194.3 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 170 یوان (26.50 ڈالر) اضافے کے ساتھ 11930 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 0.4 امریکی سینٹ کم ہوکر 144.3 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔