ٹوکیو ۔ 26 جنوری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی بڑھناہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج(ٹوکام) میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 0.4 ین کمی کے ساتھ 190.9ین فی کلوگرام طے پائے۔
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں