- Advertisement -
ٹوکیو ۔ 12 مئی (اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں یورو اور پونڈ کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ مستحکم ، ین کے مقابلے میں تیز رہی۔ ٹوکیو میں جمعرات کو بعد ازدوپہر ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پچھلے روز کی شرح 108.39 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 108.60 ین فی ڈالر ہو گئی۔ ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں بھی تیزی رہی جو 123.85 ین فی یورو سے بڑھ کر 124.11 ین فی یورو ہو گئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4596
- Advertisement -