اسلام آباد ۔ 05جون(اے پی پی) ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین چیمپیئن شپ کی وجہ سے جنرل کونسل کا اجلاس ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ نئے شیڈول کے مطابق جنرل کونسل کا اجلاس5اگست کو ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں نے اے پی پی کو بتایا کہ پہلے ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس رواں سال 29جولائی کو تھائی لینڈ …
ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ایک ہفتہ کے لئے ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05جون(اے پی پی) ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین چیمپیئن شپ کی وجہ سے جنرل کونسل کا اجلاس ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ نئے شیڈول کے مطابق جنرل کونسل کا اجلاس5اگست کو ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں نے اے پی پی کو بتایا کہ پہلے ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس رواں سال 29جولائی کو تھائی لینڈ میں ہونا تھا تاہم تھائی لینڈ میں ایشین چیمپیئن شپ کی وجہ سے ایشیئن نیٹ بال فیڈیشن نے جنرل کونسل کا اجلاس ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کر دیا اب نئے شیڈول کے مطابق ایشین نیٹ بال کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس5 اگست کو ہوگا جس میں نیٹ بال چیمپیئن شپ کی میزبانی کا فیصلہ کیا جائے گا۔








