- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ایشین نیٹ بال چیمپین کا فائنل (کل ) اتوار کوپاکستان اور روایتی حر یف بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپین میں سنگاپور کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ملائشیاءمیں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ملائیشیا کو 44 کے مقابلے47 گول سے ہرایا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد سنگاپور کو 63 کے مقابلے 75 گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81502
- Advertisement -