ایشین ٹینس فیڈریشن کا اجلاس پہلی بار پاکستان میں ہوگا

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) پاکستان میں پہلی مرتبہ رواں سال نومبر میں ایشینٹینس فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس میںایشین ٹینس فیڈریشنسے منسلک 43 ممالک شرکت کریں گے۔

Leave a Reply