اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایشین ٹینس فیڈریش کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس 29 نومبر سے بھارت میں شروع ہو گا۔ جس میں پاکستان ٹینس فیڈریش کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ، سرپرست سینیٹر دلاور عباس، اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر طارق مرتضی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخاب ہونگے اور یہ اجلاس یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔پاک …
ایشین ٹینس فیڈریش کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس 29 نومبر سے بھارت میں شروع ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایشین ٹینس فیڈریش کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس 29 نومبر سے بھارت میں شروع ہو گا۔ جس میں پاکستان ٹینس فیڈریش کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ، سرپرست سینیٹر دلاور عباس، اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر طارق مرتضی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخاب ہونگے اور یہ اجلاس یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر کے آخری ہفتے اسلام آباد میں ہوگی۔ بھارتی ڈیوس کپ ٹیم کو سیکورٹی سمیت تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔








