26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںایشین کرنسی مارکیٹ میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ 2 ماہ کی کم...

ایشین کرنسی مارکیٹ میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ 2 ماہ کی کم ترین سطح پر رہی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 13 جون(اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ 2 ماہ کی کم ترین سطح پر رہی جس کی وجہ یورپی یونین میں برطانوی مستقبل کے حوالے سے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں کی محدود سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو مارکیٹ میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ ڈالر کے مقابلے میں پچھلے کاروباری روز نیویارک کی شرح 1.4250 ڈالر فی پاﺅنڈ سے کم ہوکر 1.4185 ڈالر فی پاﺅنڈ رہی۔ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جو ایک روز قبل نیویارک کی شرح 106.93 ین فی ڈالر سے گر کر 105.96 ین فی ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8566

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں