34.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومتجارتی خبریںایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کی شرح تبادلہ میں تیزی

ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کی شرح تبادلہ میں تیزی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 20 اپریل (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں بدھ کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ منگل کو نیویارک کی شرح 109.20 ین فی ڈالر سے کم ہوکر 108.95 ین فی ڈالر پر رہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1701

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں