ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی

ٹوکیو ۔ 16 مئی (اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے ین کی فروخت روکنے اور سیلز ٹیکس میں اضافہ مﺅخر کرنے کی اطلاعات ہیں۔ٹوکیو مارکیٹ میں پیر کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جو پچھلے کاروباری روز کی شرح 108.63 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 108.73 ین فی …

ٹوکیو ۔ 16 مئی (اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے ین کی فروخت روکنے اور سیلز ٹیکس میں اضافہ مﺅخر کرنے کی اطلاعات ہیں۔ٹوکیو مارکیٹ میں پیر کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جو پچھلے کاروباری روز کی شرح 108.63 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 108.73 ین فی ڈالر ہوگئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply