- Advertisement -
مسقط ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں (کل) منگل کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں (آج) منگل کو پہلا میچ جنوبی کوریا اور اومان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118538
- Advertisement -