لندن ۔ 2 جون (اے پی پی) ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 10 سے 17 جون تک کوئنز الزبتھ اولمپک پارک لندن میں کھیلی جائے گی۔ ایف آئی ایچ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان برطانیہ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا، جرمنی، کوریا، بھارت، …
ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے میں 08 دن باقی، 10 جون سے لندن میں شروع ہو گی،6 ٹیمیں شرکت کریں گی
لندن ۔ 2 جون (اے پی پی) ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 10 سے 17 جون تک کوئنز الزبتھ اولمپک پارک لندن میں کھیلی جائے گی۔ ایف آئی ایچ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان برطانیہ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا، جرمنی، کوریا، بھارت، بیلجیئم شامل ہیں









