31.6 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی 10 جون سے شروع ہو...

ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی 10 جون سے شروع ہو گی،6 ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی

- Advertisement -

لندن ۔ 27 مئی (اے پی پی) ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 10 سے 17 جون تک کوئنز الزبتھ اولمپک پارک لندن میں کھیلی جائے گی۔ ایف آئی ایچ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان برطانیہ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا، جرمنی، کوریا، بھارت، بیلجیئم شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6537

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں