27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںایف بی آر نے ٹیکس ترمیمی قانون کے ذریعے ملک میں 23...

ایف بی آر نے ٹیکس ترمیمی قانون کے ذریعے ملک میں 23 لاکھ 91 ہزار 566 نئے ٹیکس دہندگان کو رجسٹرڈ کیا ہے، وزارت خزانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کو وزارت خزانہ کی جانب سےبتایا گیا ہےکہ ایف بی آر نے ٹیکس ترمیمی قانون کے ذریعے ملک میں 23 لاکھ 91 ہزار 566 نئے ٹیکس دہندگان کو رجسٹرڈ کیا ہے۔پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ 29 اپریل 2025 تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 65 لاکھ 94 ہزار 832 ہوگئی ہے،اے او پیز کی تعداد ایک لاکھ 6 ہزار 118 ہے، 93 ہزار 749 کمپنیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596211

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں