33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںایف سی بلوچستان نے سبی میں آپریشن کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ...

ایف سی بلوچستان نے سبی میں آپریشن کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) فرینٹیئرز کانسٹیبلری بلوچستان نے خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران سبی میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آئی بی او آپریشن کے دوران مارٹر شیل ، راکٹس ،اینٹی ٹینک مائنیز اور دیگر آلات برآمد کر لئے ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=125512

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں