ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی کے دوران10 دہشتگردوںکو گرفتار کر لیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ایف سی بلوچستان نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی سے 10 دہشت گردوںکو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی سرنگیں، دھماکہ خیز مواد، ہتیھار، دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد کئے گئے۔ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں …

راولپنڈی ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ایف سی بلوچستان نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی سے 10 دہشت گردوںکو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی سرنگیں، دھماکہ خیز مواد، ہتیھار، دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد کئے گئے۔ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔

مزید خبریں