ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ سے متاثرہ ریلوے ٹریک کو کلیئر کر دیا

راولپنڈی ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ سے متاثرہ ریلوے ٹریک کو کلیئر کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ مراد جمالی کے مانگولی ریلوے سٹیشن کے قریب بولان ایکسپریس پر کریکر حملے کے بعد ریلوے ٹریک کو کلیئر کر دیا ہے جبکہ زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا …

راولپنڈی ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ سے متاثرہ ریلوے ٹریک کو کلیئر کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ مراد جمالی کے مانگولی ریلوے سٹیشن کے قریب بولان ایکسپریس پر کریکر حملے کے بعد ریلوے ٹریک کو کلیئر کر دیا ہے جبکہ زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تمام مسافروں کو جائے وقوعہ سے ایف سی کی سیکورٹی میں منتقل کیا گیا ہے، مسافروں کو ٹرین سے منتقلی اور جیکب آباد روانگی سے متعلق مکمل انتظامی رہنمائی فراہم کی گئی۔

مزید خبریں