- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ہالینڈ کی کمپنی فرائس لینڈ کمپنیا پاکستان (ایف سی پاکستان ) نے 446.81 ملین ڈالر سے اینگرو فوڈز کے 51 فیصد اکثریتی حصص خریدے ہیں۔ اینگرو فوڈز کے بیان کے مطابق ہالینڈ کی کمپنی کی شراکتداری سے نئی مصنوعات متعارف کروانے میں مدد ملے گی جبکہ شعبہ میں ہالینڈ کے تجربات اور مہارتوں سے استفادہ میں مدد ملے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34335
- Advertisement -