”ایل جی الیکٹرونکس“ کے سہ ماہی منافع میں 3.7 فیصد کمی

131

سئیول ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی کوریا کی الیکٹرونکس کمپنی ”ایل جی الیکٹرونکس“ کے گردشی منافع میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران 3.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ایل جی موبائل ڈویژن میں ہونے والا ریکارڈ خسارہ ہے