22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی

- Advertisement -

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔اتوار کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا کر دیا گیا ہے،

ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈرکی نئی قیمت 2 ہزار 527 روپے 47 پیسے مقرر کی گئی ہے ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 1 روپے 17پیسے کمی کے بعد 214روپے 19 پیسے ہو گی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں