پشاور۔ 27 مارچ (اے پی پی):ایمرجنسی افیسرریسکیو 1122پشاور اویس آفریدی نے اسٹیشن 77 حیات آباد, 88 ریگی اوراسٹیشن 11لاہور بس ٹرمینل پشاورکادورہ کیا۔
اس موقع پر ایمرجنسی آفیسر نے سٹاف کی حاضری اور آپریشنز میں استعمال ہونے والے آلات، وہیکلزکا جائزہ لیا اور مزید بہتری لانے کے احکامات دیں ۔
انہوں نےریسکیو عملے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈیوٹی چوکس رہےتاکہ کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں بروقت رسپانس کیا جاسکے۔