14.9 C
Islamabad
منگل, مارچ 11, 2025
ہومعلاقائی خبریںایم ڈی اے نے شہر کے متعدد علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ...

ایم ڈی اے نے شہر کے متعدد علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا

- Advertisement -

ملتان۔ 10 مارچ (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں سوموار کے روز انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈبل پھاٹک فلائی اوور چوک

چونگی نمبر 9 ،ایل ایم کیو روڈ ،رشید آباد چوک ،علی جنرل ہسپتال، چوک کمہاراں والا ایم اے جناح روڈ ،ننگانہ چوک اور نادرن بائی پاس روڈ ماڈل ٹاؤن چوک کے اطراف سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے ٹریفک کی روانی بحال کر دی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570919

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں