29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومعلاقائی خبریںایم ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی کمرشل تعمیرات کاتعمیراتی کام رکوا...

ایم ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی کمرشل تعمیرات کاتعمیراتی کام رکوا کر سربمہر

- Advertisement -

ملتان۔ 22 مئی (اے پی پی):ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی کمرشل تعمیرات کاتعمیراتی کام رکوا کر سربمہر کر دیا۔ایم ڈی اے ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان بائی پاس روڈ موضع حامد پور کنورہ ملک ریاض ولد اللہ یار کا زیر تعمیر کمرشل ہال،ملتان بائی پاس روڈ حامد پور کنورہ نزد فہد ٹاؤن عالمگیر کے زیر تعمیر کمرشل ہال کا تعمیراتی کام رکوا کر سربمہر کر دیا۔

دریں اثنا ایم ڈی اے نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بہاولپور بائی پاس چوک،قاسم پور کالونی نہر،بی سی جی چوک،نیو شاہ شمس کالونی کے داخلی راستے و ڈبل پھاٹک سے تجاوزات کو ہٹوا کر روڈ سائیڈز کو کلیئر کروا دیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600298

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں