اینڈریو پزڈر نئے امریکی وزیر محنت ہوں گے، ٹرمپ

99
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اینڈریو پزڈر کو اپنا وزیر محنت نامزد کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 66 سالہ پزڈر اس عہدے کے لیے بہترین امیدوار ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی کمپنی میں روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کیے ہیں۔ اینڈریو پزڈر امریکا بھر میں قائم ’سی کے ای‘ نامی برگر ریسٹورینٹس کے ایک سلسلے کے مالک ہیں۔