اینڈی مرے، جان اسنر اور ڈیوڈ فیرر ویانا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

ویانا ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اینڈی مرے، امریکن جان اسنر اور سپین کے ڈیوڈ فیرر پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔

Leave a Reply