اینڈی مرے اور جوولفریڈ سونگا ویانا اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے

168
بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 18 دسمبر شروع ہو گی

ویانا ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) اینڈی مرے اور جو ولفریڈ سونگا ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ آسٹریا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں انگلش ٹینس سٹار اینڈی مرے نے امریکا کے جان ازنر کو بآسانی 6-1 اور 6-3 سے ہرا کر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔