میڈرڈ ۔4 مئی (اے پی پی) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور ہسپانوی شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے جبکہ راڈک سٹیپانک، فرنینڈو ورڈاسکو اور آندرے کزنٹسووا دوسرے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ سپین کے دارلحکومت میڈرڈ میں میں جاری اے ٹی پی مینز سنگلز ایونٹ میں کھیلے گئے