این اے 127سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر مٹھائی تقسیم کی گئی

179
الیکشن کا اعلان ہو چکا انتخابات 8 فروری کو ہونگے، لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت کر کے وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا ۔بلاول بھٹو
الیکشن کا اعلان ہو چکا انتخابات 8 فروری کو ہونگے، لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت کر کے وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا ۔بلاول بھٹو

لاہور۔30دسمبر (اے پی پی):این اے 127سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر مٹھائی تقسیم کی گئی،پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کے گھر پر جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی اوربلاول بھٹو زرداری کی درازی عمر کی دعا بھی مانگی۔