این سی اوسی کی تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید

63
بیس ممالک کے سفارتکاروں اور بین الاقوامی تنظیموں کے افسران کا این سی او سی کا دورہ، کورونا وبا کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا

اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):این سی اوسی نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کی ہے۔اپنے ایک بیان میں این سی اوسی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر تک بند ہیں۔اس حوالے سے نظر ثانی کے متعلق مزید کوئ بھی فیصلہ آفیشل ذرائع کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔