اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):ایوانِ بالا کا اجلاس ( کل )جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ایوانِ بالا کا اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):ایوانِ بالا کا اجلاس ( کل )جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹانے گئے۔بعدازاں ایوان بالا کااجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔