اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس بروز منگل صبح ساڑھے 11بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو اجلاس سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی۔بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے اجلاس بروز منگل صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
ایوانِ بالا کا اجلاس منگل تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس بروز منگل صبح ساڑھے 11بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو اجلاس سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی۔بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے اجلاس بروز منگل صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔








