- Advertisement -
اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):ایوان بالاکے اجلاس میں سینیٹر گوردیپ سنگھ کی والدہ کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر گوردیپ سنگھ کی والدہ کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیارکرنے کی ہدایت کی جس پر اراکین نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
- Advertisement -