
اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی پارلیمانی سال 2018ءسے 2021ءتک کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔
جمعرات کو ایوان بالا میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کی جگہ سینیٹر روبینہ خالد نے کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔