- Advertisement -
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس پیر کو سہہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔سینیٹ کا اجلاس جمعے کے روز چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وقفہ سوالات کو معطل کرتے ہوئے معمول کی کارروائی جاری رکھی گئی۔اجلاس کے دوران ایوان نے معمول کے ایجنڈے کو نمٹا کر مختلف امور پر بحث کی۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے اجلاس پیر 28 اپریل کو سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587588
- Advertisement -