ایوان بالا میں انسداد انسانی سمگلنگ (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

100

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا میں انسداد انسانی سمگلنگ (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے رکن سینیٹر شہادت اعوان نے 10 جون 2024ء کو سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے پیش کئے گئے انسداد انسانی سمگلنگ (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔