ایوان بالا میں بی یو آئی ٹی ای ایم ایس یونیورسٹی کے پروفیسروں، اساتذہ اور ملازمین کے الائونس کی منسوخی سے متعلق عوامی اہمیت کے حامل نکتہ پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش

133
ایوان بالا
ایوان بالا

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا میں بی یو آئی ٹی ای ایم ایس یونیورسٹی کے پروفیسروں، اساتذہ اور ملازمین کے الائونس کی منسوخی سے متعلق عوامی اہمیت کے حامل نکتہ پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر خالدہ اطیب نے بی یو آئی ٹی ای ایم ایس یونیورسٹی بلوچستان کے پروفیسروں، اساتذہ اور ملازمین کے الائونس کی منسوخی سے متعلق عوامی اہمیت کے حامل نکتہ پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔