ایوان بالا میں دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (ترمیمی) بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

88

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):ایوان بالا میں دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (ترمیمی) بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عمر فاروق نے دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (ترمیمی) بل 2025 پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کی۔